اٹک ،ایس پی انویسٹی گیشز کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
اٹک (اے پی پی) وزیرِ اعلی پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی ۔۔۔
خصوصی ہدایات پر ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔