پشاور روڈ انڈر پاسز اور کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبوں پر کام دوبارہ شروع

  پشاور روڈ انڈر پاسز اور کچہری چوک ری  ماڈلنگ منصوبوں پر کام دوبارہ شروع

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں پشاور روڈ انڈر پاسز اور کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبوں پر عید کی تعطیلات کے بعد کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔۔۔

 جبکہ حکام نے ان اہم منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے رفتار تیز کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق تعطیلات کے دوران مختصر وقفے کے بعد مزدوروں کی واپسی کے ساتھ تعمیراتی سرگرمیاں دوبارہ بھرپور انداز میں شروع کر دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں