عید پر ہزاروں سیاحوں کا کھیوڑہ شہر کا رخ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا ) کھیوڑہ سالٹ مائن عید کی چھٹیوں میں ہزاروں سیاحوں نے کھیوڑہ شہر کا رخ کیا، سیاحوں نے ۔۔۔
سالٹ مائن کا وزٹ کرکے بھرپور لطف اندوز ہوئے ،ایم ڈی اسد ملک کی ہدایت پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ، سیاحوں کی آمد کی مد میں محکمے کو کروڑوں روپے کا بزنس ملا ۔