اٹک ،دو منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد
اٹک (اے پی پی) تھانہ صدر اٹک پولیس نے دورانِ چیکنگ مسمی طالب سے 2200 گرام چرس جبکہ عابد سے 2300گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر کے آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔
تھانہ صدر اٹک پولیس نے دورانِ چیکنگ مسمی طالب سے 2200 گرام چرس جبکہ عابد سے 2300گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر کے آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔