جرائم پیشہ افرا د کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں ،ڈی پی او اٹک

جرائم پیشہ افرا د کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں ،ڈی پی او اٹک

اٹک (اے پی پی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس اٹک میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، انہوں نے افسران کو ہدایت جاری کی کہ سنگین مقدمات، خصوصا قتل کے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد یکسو کیا جائے ، ڈی پی او اٹک نے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان مزید موثر اور تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں