برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی سے سیاحت کو فروغ ملے گا،آفتاب الرحمان

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی سے  سیاحت کو فروغ ملے گا،آفتاب الرحمان

اسلام آباد (اے پی پی) چھ سال بعد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی خصوصا اسلام آباد اور لاہور سے۔۔۔

 لندن کیلئے پاکستان کے سیاحت کے شعبے کو نمایاں فروغ دے گی۔ یہ بات پی ٹی ڈی سی کے ایم ڈی آفتاب الرحمان نے کہی۔ بین الاقوامی منڈیوں کے ساتھ بہتر فضائی روابط پاکستان تک غیر ملکی سیاحوں کی رسائی کو نمایاں طور پر آسان بنائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں