مری، ٹریفک کے 2حادثات، 8افراد زخمی
مری (نمائندہ دنیا) مری میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا حادثہ جاوا روڈ پر پیش آیا ۔۔۔
جہاں ایک کیری بولان گاڑی 15سے 20فٹ کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوئے۔ دوسرا حادثہ جی ٹی روڈ بروری کے مقام پر موٹر سائیکل پھسلنے سے پیش آیا جس میں 2افراد زخمی ہوئے۔