چکوال، کار او رموٹر سائیکل میں تصادم، نوجوان زخمی

چکوال، کار او رموٹر سائیکل  میں تصادم، نوجوان زخمی

چکوال(این این آئی) ڈھڈیال کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ ۔۔۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور بے احتیاطی کے باعث پیش آیا حادثے میں زخمی ہونے والے لڑکے کی شناخت 18 سالہ شیراز سکنہ کوٹ اقبال کے نام سے ہوئی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چکوال نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوسٹ سے ایمبولینس سروس کو جائے حادثہ پر روانہ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں