راولپنڈی، گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی، گرجا گھروں کی  سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات کیے گئے ہیں۔

 پولیس ترجمان کے مطابق ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو چیک کرنے اور انہیں سکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے بریفنگ دینے میں مصروف ہیں۔ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جڑواں شہروں میں خصوصی پکٹس قائم کر کے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں