مدرسہ تعلیم القران لنگاہ میں فری میڈیکل ،آئی کیمپ

مدرسہ تعلیم القران لنگاہ میں  فری میڈیکل ،آئی کیمپ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مدرسہ تعلیم القران لنگاہ میں انسان دوست شخصیت ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ اور بانی مہتمم الحاج ظہور احمد السکندرکے زیراہتمام سالانہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

مدرسہ تعلیم القران لنگاہ میں انسان دوست شخصیت ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ اور بانی مہتمم الحاج ظہور احمد السکندرکے زیراہتمام سالانہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں آنکھوں کے 324اور جنرل چیک اپ کے 308مریضوں سمیت .632مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں