تلہ گنگ،4قمارباز گرفتاردائو پر لگی رقم برآمد
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی تلہ گنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے اڈے پر ریڈ کیا، داؤ پر لگی رقم، موبائل فون،مرغے اور قمار بازی میں استعمال ہونے والا سامان ٹوٹل مالیتی 135200 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا، 4 ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سٹی تلہ گنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے اڈے پر ریڈ کیا، داؤ پر لگی رقم، موبائل فون،مرغے اور قمار بازی میں استعمال ہونے والا سامان ٹوٹل مالیتی 135200 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا، 4 ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔