آر پی او آفس میں میں کھلی کچہری

 آر پی او آفس میں میں کھلی کچہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی طرف سے آر پی او آفس میں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں نے ان سے ملاقات کی۔ آرپی او نے ان سے فردا فردا مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ کھلی کچہری کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جس میں کوئی بھی شہری براہ راست ملاقات کر کے اپنا پولیس سے متعلق مسئلہ بیان کرسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں