روٹھی بیوی راضی نہ ہونے پر شوہر کی خود سوزی کی کوشش

روٹھی بیوی راضی نہ ہونے پر  شوہر کی خود سوزی کی کوشش

راولپنڈی (خبر نگار)روٹھی بیوی کے راضی نہ ہونے پر شوہر کی تیل چھڑک کر خود سوزی کی کوشش، واقعہ تھانہ سول لائنز کے علاقے غوثیہ چوک میں پیش آیا۔

جھلسنے والے شخص اسامہ کو بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ، متاثرہ شخص کی اہلیہ تین سال سے ناراض ہو کر میکے رہائش پذیر تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں