کھیوڑہ ،ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا ) ایس پی انویسٹی گیشزسکندر گوندل کی کھلی کچہری ، عوامی مسائل اور شکایات سنیں،موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے ۔ متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کئے ۔
ایس پی انویسٹی گیشزسکندر گوندل کی کھلی کچہری ، عوامی مسائل اور شکایات سنیں،موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے ۔ متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کئے ۔