مردان ،ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3افراد زخمی

مردان ،ٹریفک حادثات میں  خاتون سمیت 3افراد زخمی

مردان ( نمائندہ دنیا) ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ۔پار ہوتی رنگ روڈ پر موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی ہو گیا۔۔۔۔

 کاٹلنگ کے علاقہ پیپل میں چنگ چی حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ شیرگڑھ شفا ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں