روات ،گاڑی میں خاتون سے زیادتی کے تین ملزم گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ روات پولیس کی کارروائی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی میں ملوث تین افراد گرفتار، زیر حراست افراد میں ٹیوٹا ہائی ایس کا ڈرائیور،کنڈیکٹر اور انکا ایک ساتھی شامل ہیں،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔۔
، زیر حراست افراد نے شاپنگ کے لیے جانے والی خاتون سے گاڑی میں زیادتی کی تھی۔،متن مقدمہ، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے ، وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے ۔