راولپنڈی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے 4روز قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا تھا، زیر حراست شخص واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔
نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے 4روز قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا تھا، زیر حراست شخص واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔