مڈل امتحانات ایف جی بوائز سکول نمبر تین واہ کینٹ کے طلبہ کی تینوں پوزیشنز

مڈل امتحانات ایف جی بوائز سکول نمبر تین واہ کینٹ کے طلبہ کی تینوں پوزیشنز

واہ کینٹ (نامہ نگار) ایف جی بوائز سکول نمبر تین واہ کینٹ کے ہونہار طلباء نے مڈل کے سالانہ امتحان میں پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کر کے میدان مار لیا۔۔۔

، پہلی پوزیشن عون عباس نے سات سو میں سے 682نمبر حاصل کر کے حاصل کی، دوسری پوزیشن عبدالمنان نے سات سو میں سے 676نمبر لے کر حاصل کی جبکہ عثمان گل نے 700میں سے 671نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جی ایس او ون واہ ریجن کرنل عبدالولی نے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں شیلڈز تقسیم کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں