دفاعِ پاکستان کونسل کے زیراہتمام کنونشن کل ہوگا

دفاعِ پاکستان کونسل کے زیراہتمام کنونشن کل ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) دفاعِ پاکستان کونسل کے زیراہتمام ’مشرقِ وسطیٰ کے بدلتے حالات اور ہماری ذمہ داریاں‘ کے عنوان سے استحکامِ پاکستان کنونشن کل دن 2بجے اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ ۔۔۔

کنونشن میں ملک بھر سے مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، جید علماء کرام، دانشور اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں