ڈپٹی کمشنرٹوبہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنرٹوبہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے خود جا کر جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹیکو پارک اور صدر بازار میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے جلد مکمل کیے جائیں۔ ٹیکو پارک میں جدید سہولیات اور صدر بازار میں سیوریج، سٹریٹ لائٹس اور دیگر کام جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں