حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اشرافیہ کو پالنے پرگامزن، جے یو آئی راولپنڈی

حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اشرافیہ  کو پالنے پرگامزن، جے یو آئی راولپنڈی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام راولپنڈی نے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا ۔۔۔

اورکہاکہ حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اشرافیہ کو پالنے کی پالیسی پرگامزن ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع راولپنڈی کے امیر حافظ ڈاکٹر ضیاء الرحمن، جنرل سیکرٹری ارشد عباسی اور مجلس عاملہ کے دیگر اراکین نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر گفتگو کرتے ہوتے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں