کراچی سے اغوا کی گئی 3سالہ بچی راولپنڈی سے بازیاب

کراچی سے اغوا کی گئی 3سالہ  بچی راولپنڈی سے بازیاب

راولپنڈی (خبرنگار) کراچی سے اغوا کی گئی 3سالہ بچی کو راولپنڈی سے بازیاب کرا لیا گیا۔ بچی کی بازیابی کیلئے۔۔۔

 اینٹی وائلنٹ کرائم سیل، سی پی ایل سی اور راولپنڈی پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل آصف رضا کے مطابق بچی گھر سے چیز لینے نکلی تو اسے اغوا کر لیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں