راولپنڈی، 10افراد زیر حراست شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 10افراد کو حراست میں لے کر 73لٹر و 4بوتل شراب اور۔۔۔
اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افرادکے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، بنی، کہوٹہ، دھمیال، آر اے بازار اور ویسٹریج کے علاقوں میں کی گئیں۔