راولپنڈی، 5منشیات سپلائر گرفتار 7کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) صدر واہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2کلو 200گرام چرس، وارث خان پولیس نے۔۔۔
1کلو 680گرام چرس، دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 400گرام چرس برآمد کی۔ مندرہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 260گرام چرس برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 50گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔