مردان، ٹریفک حادثات میں 5افراد زخمی

مردان، ٹریفک حادثات میں 5افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) حیدر خان روڈ پر 2موٹرسائیکلوں کے آپس میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔

 تھانہ تخت بھائی کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ شہباز گڑھی میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی ہو گئی، تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں