خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) وارث خان پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر درج مقدمہ میں مقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے اسے ہراساں کرتے ہوئے دوستی کرنے کی کوشش کی۔ وارث خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 وارث خان پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر درج مقدمہ میں مقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے اسے ہراساں کرتے ہوئے دوستی کرنے کی کوشش کی۔ وارث خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں