نیپا کے 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا اٹک کا مطالعاتی دورہ

 نیپا کے 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس  کے افسران کا اٹک کا مطالعاتی دورہ

اٹک (اے پی پی)نیپاکے 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کے وفد نے اٹک کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔۔۔

جس میں وفد کو ضلع اٹک میں جاری سماجی بہبود، فلاح عامہ اور عوامی سہولیات سے متعلق مختلف منصوبوں اور سکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے وفد کو ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، سروس ڈیلیوری کے نظام اور عوامی فلاح کے اقدامات سے آگاہ کیا جبکہ متعلقہ افسران نے اپنے اپنے شعبوں سے متعلق بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں