چیئرمین واسا پنجاب کی فتح جنگ میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

چیئرمین واسا پنجاب کی فتح جنگ میں  کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

اٹک (اے پی پی) چیئرمین واسا پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ چوہدری شیر علی نے فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائی اور۔۔۔

 حلقہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے احباب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے آنے والے شہریوں سے ان کی نشستوں پر جا کر فردا فردا ملاقات کی اور ان کے مسائل تفصیل سے سنے۔ ملاقات کے دوران شہریوں نے اپنے ذاتی اور اجتماعی مسائل سے آگاہ کیا۔ شیر علی نے مسائل کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں