ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں دعائیہ تقریب
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر دعائیہ تقریب ہو ئی ۔۔۔
،جنرل سیکرٹری پی پی پارلیمنٹیرینز نیئر حسین بخاری ، جنرل سیکرٹری پی پی پی ہمایوں خان، سید سبط الحیدر بخاری ،مرتضی ٰستی، راجہ عمران اشرف، راجہ شکیل عباسی، آسیہ جہانگیر ، ملک عظمت سمیت پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی اور بھٹو شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔