فیڈرل اردو یونیورسٹی، ماحولیاتی صحافت کے موضوع پر قومی کانفرنس 3جون کو ہوگی

فیڈرل اردو یونیورسٹی، ماحولیاتی صحافت  کے موضوع پر قومی کانفرنس 3جون کو ہوگی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں ماحولیاتی صحافت کے موضوع پر قومی کانفرنس 3جون کو منعقد ہو گی۔ ۔۔۔

گرین جرنلزم کانفرنس میں ملک کے مختلف جامعات کے اساتذہ، ماحولیاتی ماہرین اور صحافی تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔ کانفرنس ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقد ہو گی۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کی اولین اور منفرد کانفرنس ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں