عوامی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ، ڈپٹی کمشنرچکوال

عوامی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ  کی اولین ترجیح ، ڈپٹی کمشنرچکوال

چکوال (اے پی پی) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔۔۔۔

 اجلاس میں آئندہ مون سون سیزن کے پیش نظر ضلع چکوال اور تلہ گنگ میں مختلف محکموں کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ سال کے تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے ممکنہ بارشوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جامع اور موثر لائحہ عمل ترتیب دینے پر زور دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے کہا کہ عوامی مسائل کا فوری حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں