ذاتی رنجش پر شہری کو اغواکے بعد قتل کرنیوالے 2ملزم گرفتار

ذاتی رنجش پر شہری کو اغواکے بعد  قتل کرنیوالے 2ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) پیرودھائی پولیس نے ذاتی رنجش پر شہری کو اغواکے بعد قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے قتل کے بعد مقتول کی لاش کو نالہ لئی میں پھینکنے میں سہولت کاری فراہم کی۔ مقدمہ اکتوبر 2025میں درج کیا گیا تھا جس کی تفتیش کے دوران پولیس نے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں