اسلام آباد پولیس کے 6ایس ایچ اوز تبدیل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس میں 6ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ۔۔۔
ایس ایچ او نیلور یوسف گجر ایس ایچ او لوہی بھیر، نصراللہ سب انسپکٹر تھانہ سیکرٹریٹ سے ایس ایچ او نیلور، ایس ایچ او کرپا ذوالفقار علی ایس ایچ او آبپارہ، سب انسپکٹر مظہر سیال آئی نائن سے ایس ایچ او کرپا، خرم شہزاد سب انسپکٹر ایس ایچ او سنبل، عون عباس سب انسپکٹر رمنا سے ایس ایچ او سہالہ تعینات کر دئیے گئے۔