پرانانصاب طلبہ کو جدید عصری تقاضوں سے دور کر رہا ،ڈاکٹر آصف اکبر

پرانانصاب طلبہ کو جدید  عصری تقاضوں سے دور  کر رہا ،ڈاکٹر آصف اکبر

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار) نظام المدارس پاکستان کے سربراہ اور ممبر قومی نصاب کمیٹی ڈاکٹر میر آصف اکبر نے ۔۔۔

کہا ہے کہ قومیں نصاب سے بنتی ہیں ، تیس ہزار سے زائد دینی مدارس کا نصاب، جسے درس نظامی کہتے ہیں، سینکڑوں سال پرانا ہونے کی وجہ سے لاکھوں طلبہ کو جدید عصری تقاضوں سے دور کر رہا تھا ، طاہر القادری نے اس نظام میں انقلابی تبدیلیاں کر کے اسے دور حاضر سے ہم آہنگ کیا، جسے نظام المدارس بورڈ کے ذریعے اگلی نسلوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کری روڈ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں