گوادر کے قریب گبد بارڈرٹر مینل کی فعالیت اہم سنگ میل ،مقبول احمد

گوادر کے قریب گبد بارڈرٹر مینل کی فعالیت اہم سنگ میل ،مقبول احمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی کے نائب صدر ڈاکٹر مقبول احمد نے گوادر کے قریب گبد بارڈرٹر مینل کی فعالیت کو ایران اور وسطی ایشیا سے تجارتی روابط کے لیے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی کے نائب صدر ڈاکٹر مقبول احمد نے گوادر کے قریب گبد بارڈرٹر مینل کی فعالیت کو ایران اور وسطی ایشیا سے تجارتی روابط کے لیے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں