کھیوڑہ، ٹریفک حادثہ میں ایف ڈبلیو او کا ملازم جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان للہ روڈ پر ڈھوک وینس کے قریب ایف ڈبلیو او کا ملازم تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مرید سکنہ قائد آباد ضلع خوشاب موقع پر ہی جاں بھق ہو گیا، ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال پنڈدادن خان منتقل کر دی گئی۔
پنڈدادنخان للہ روڈ پر ڈھوک وینس کے قریب ایف ڈبلیو او کا ملازم تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مرید سکنہ قائد آباد ضلع خوشاب موقع پر ہی جاں بھق ہو گیا، ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال پنڈدادن خان منتقل کر دی گئی۔