اسلام آباد، ملزم گرفتار، 30 بور پستول بمعہ گولیاں برآمد
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس نے تھانہ سہالہ کی حدود میں کریک ڈاؤن کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30بور پستول اور گولیاں برآمد کر لیں۔
اسلام آباد پولیس نے تھانہ سہالہ کی حدود میں کریک ڈاؤن کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30بور پستول اور گولیاں برآمد کر لیں۔