تھانہ نصیرآباد پولیس نے 3رکنی گینگ گرفتار کر لیا

تھانہ نصیرآباد پولیس نے  3رکنی گینگ گرفتار کر لیا

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ نصیر آباد پولیس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، چھینی گئی 28ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ نصیر آباد پولیس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، چھینی گئی 28ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں