مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج اسلام آباد سرکل میں صبح 07:00 بجے سے 11:00 بجے تک گھڑیال، ترامڑی، وحید آباد، کنڈ راجگاں۔۔۔
کنگ حماد، آزاد شہید، لہتراڑ روڈ، چٹھہ بختاور، کری روڈ، رہاڑا، سکھ چین، ایف 9 پارک، ایف 10/1، میزان بینک، ایچ سی 3 پمز، سی2، پاک لینڈ، ایف 8/1، ایف 8مرکز کے فیڈرز سے بجلی معطل رہے گی۔