ون ڈش پالیسی:دوسری بار خلاف ورزی پر مارکی سیل کرنیکا فیصلہ

 ون ڈش پالیسی:دوسری بار خلاف  ورزی پر مارکی سیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے ون ڈش پالیسی کی ایک سے زائد بار خلاف ورزی کرنے والے مارکی مالکان کے خلاف اندراج مقدمہ کا فیصلہ کرلیا۔

 دوسری بار خلاف ورزی کرنے پر مارکی کو سیل اور مالکان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ ڈی سی کے مطابق سیل شدہ عمارت کے اندر ایونٹ منعقد کرنے پر گرفتاری کے علاوہ بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں