آزاد کشمیر ،پی پی اور جے یو آئی ف میں انتخابی اتحاد

آزاد کشمیر ،پی پی اور  جے یو آئی ف میں انتخابی اتحاد

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے درمیان انتخابی اتحاد طے پا گیا۔۔

،پلندری اور دھیرکوٹ میں پیپلز پارٹی ،جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدواروں کی حمایت کرے گی جبکہ باقی تمام حلقوں میں جمعیت علماء اسلام(ف) پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کے امیدواروں کی حمایت کرے گی ۔ جے ہو آئی (ف) کے وفد کی قیادت جمعیت علماء اسلام ( ف ) آزادکشمیر کے صدر مولانا سعید یوسف نے کی اس موقع پر مولانا امتیاز عباسی، مولانا ادریس، صاحبزادہ حماد سعید اور سردار امجد حسین بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں