ڈینگی کے ممکنہ خطرات ،متعلقہ محکمے الرٹ رہیں،اے ڈی سی

 ڈینگی کے ممکنہ خطرات ،متعلقہ محکمے الرٹ رہیں،اے ڈی سی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپا نس کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عبدالرحمن خان کی زیر صدارت ہوا۔۔

 ، ڈینگی کے ممکنہ خطرات ،متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی، اجلاس کے دوران ڈینگی سرویلنس، ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ، ان ڈور و آؤٹ ڈور سرویلنس، لاروا تلفی، فوگنگ اور صفائی ستھرائی سے متعلق جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں