ایچ ای سی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش میں پاکستان ہائر ایجوکیشن ایکسپو

ایچ ای سی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش  میں پاکستان ہائر ایجوکیشن ایکسپو

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایچ ای سی پاکستان نے پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت راج شاہی، بنگلہ دیش میں پاکستان ہائر ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا۔ یہ ایکسپو ڈھاکہ اور ۔۔۔

باریشال میں کامیاب نمائشوں کے بعد منعقد کیا گیا ہے جس کا مقصد تعلیمی تعاون اور بنگلہ دیشی طلباء کیلئے اسکالرشپ کے مواقع کو فروغ دینا ہے۔ اس نمائشی سیریز میں 20معروف پاکستانی جامعات حصہ لے رہی ہیں، جو بنگلہ دیشی نوجوانوں کیلئے 500علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کو اجاگر کر رہی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں