چوآ سیدن شاہ سے چکوال کا زائد کرایہ وصولی، شہری پریشان

چوآ سیدن شاہ سے چکوال کا  زائد کرایہ وصولی، شہری پریشان

چوآسیدن شاہ (نمائندہ دنیا) چوآسیدن شاہ سے چکوال تک محض 33کلو میٹر کے سفر کا کرایہ 270روپے سے بڑھا کر 280روپے کر دیا ہے۔۔۔

، جس پر شہریوں میں شدید تشویش اور غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں