انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

٭ راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر خالق حقیقی سے جا ملے ، غازی کانسٹیبل محمد زبیر ہسپتال واہ کینٹ میں داخل تھے۔۔۔

، جو دوران علاج معالجہ برین ہیمرج ہونے سے وفات پاگئے۔ متوفی کی نماز جنازہ انکے رہائشی علاقہ تھانہ ٹیکسلا میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پولیس افسران سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں