ڈاکٹر سید عامر شاہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز کے ڈین تعینات

ڈاکٹر سید عامر شاہ علامہ اقبال اوپن  یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز  اینڈ ہیومینیٹیز کے ڈین تعینات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سید عامر شاہ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز کا ڈین تعینات کر دیا ہے ۔۔۔

 وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پروفیسر ڈاکٹر سید محمد عامر شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ یونیورسٹی انتظامیہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ مل کر جامعہ کی تعلیمی و تحقیقی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں