ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی تھانہ پنڈ دادنخان میں کھلی کچہری کا انعقادکھلی کچہری ، اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔

، لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کارروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر ہی انکے حل کے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں