والد کو چھری کے وار سے زخمی کرنیوالا شخص گرفتار

 والد کو چھری کے وار سے  زخمی کرنیوالا شخص گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے والد کو چھری کے وار سے زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے نشے کے لیے پیسے نا دینے پر اپنے والد کو زخمی کیا، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے والد کو چھری کے وار سے زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے نشے کے لیے پیسے نا دینے پر اپنے والد کو زخمی کیا، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں