زیر ِ تفتیش مقدمات یکسو ،شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جائے ،عثمان طارق
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشن عثمان طارق بٹ نے تمام زونل ایس پیز اور اہم مقدمات کے۔۔
مدعیان سے ملاقات کی، انہو ں نے کہا کہ متا ثر ہ شہر یو ں کوتحفظ مہیا کرنے سمیت ہر ممکن ریلیف فراہم کر نا اور انصاف کا بو ل بالا اولین تر جیح ہے ،انہو ں نے تما م افسران کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ زیر ِ تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کریں۔