اسلام آباد ،نجی تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 31جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد ،نجی تعلیمی اداروں میں 25 مئی  سے 31جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ماتحت پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں قائم تمام نجی سکولز اور کالجز 25 مئی سے 31 جولائی تک موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے ۔ تمام نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں پیر 3 اگست 2سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں